• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش کے باعث پانی جمع ہونے سے اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام رہا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہر کے بعض علاقوں میں ہونے والی بارش کے باعث پانی جمع ہونے سے اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام ہو گیا ، شارع فیصل،آئی آئی چندریگر روڈ،شاہین کمپلیکس،میٹرو پول ،نرسری،عبداللہ ہارون روڈ،تین تلوار،فوارہ چوک صدر،ایم اے جناح روڈ،سرشاہ سلیمان روڈ، راشدمنہاس روڈ ، یونیورسٹی روڈ ،ڈالمیاروڈ سےملینیم جانے والے روڈ،ناتھا خان،ڈرگ روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام رہا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید