• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد نمبر 3 میں واقع مکان کے دوسرے فلور سے 18 سالہ اسماعیل ولد وسیم کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا، والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ اس نے طیش میں آ کر اپنے سینے میں چھری کے وار کر کے خودکشی کر لی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید