• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی: ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس سال اول ریگولر وپرائیوٹ اورایسوسی ایٹ ڈگری ان سائنس سال اول کے نتائج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس(اے ڈی سی) سال اول ریگولر وپرائیوٹ اورایسوسی ایٹ ڈگری ان سائنس (اے ڈی ایس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2023 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید