• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کالونی کے قریب علاقہ کمینوں کا ہیوی ٹریفک کے خلاف احتجاج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ماڈل کالونی کے قریب علاقہ کمینوں نے ہیوی ٹریفک کے خلاف ایونیو روڈ ماڈل موڑ پر احتجاج کیا،علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ پابندی کے باوجود دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک آتی ہے اور رات میں بھی ہیوی ٹریفک کے ڈرائیورز کی تیز رفتاری کے باعث حادثات ہو رہے ہیں،انہوں نے علاقے میں ہیوی ٹریفک کو روکنے کا مطالبہ کیا،واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی ٹریفک حادثے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہوئے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید