• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پر تشدد واقعات، قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا او پی ڈی کا بائیکاٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے اسپتال میں تشدد کے بڑھتے واقعات کے خلاف او پی ڈی کا بائیکاٹ اور احتجاج کیا جس کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامی غفلت کے باعث تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید