کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی وزارت کھیل نے اب تک این او سی جاری نہیں کیاہےبلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی22نومبر سے پاکستان کرے گا بھارتی حکومت کی جانب سے این او سی ملنے کے بعد بھارتی ٹیم پاکستان کا سفر کرے گیامید ہے بھارتی حکومت بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو این او سی جاری کردے گی، چیئرمین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن آف انڈیا پاکستان میں ملک کی نمائندگی کرنا تمام کھلاڑیوں کے لیے ایک اچھا موقع ہے، چیئرمین ڈاکٹر مہانتیش کرکٹ ایسوسی ایشن فار بلائنڈ ان انڈیا نے ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کے لیےابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے