کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے بانی واعزازی سیکرٹری جنرل پروفیسر راؤ جاوید اقبال نے پی آئی ایچ لیگل ڈپارٹمنٹ قائم کر تے ہوئےمعروف قانون داں عظیم احمد خان ایڈووکیٹ کو قانوی مشیر مقرر کردیا ہے۔ وکلاء کی دو رکنی ٹیم ان کی معاونت کرے گی۔