• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدرمیں ہوگی

اسلام آباد(طاہر خلیل، عاصم جا وید )ملک کے نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدرمیں ہو گی ،صدر آصف علی زرداری نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے ، وزیر اعظم میاں شہبا ز شریف ،وفاقی کابینہ کے ارکان ،اعلیٰ عدالتوں کے ججز ، پارلیمنٹرنز اور سینئر حکام شریک ہوں گے ، ادھروزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اہم خبریں سے مزید