• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے پنجاب کا الیکشن آج ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کا الیکشن آج ہو گا، پورے پنجاب سے پی ایم اے کی 30 برانچز کے رجسٹرڈ ووٹر ڈاکٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جبکہ پنجاب کے ٹوٹل ممبرز کی تعداد 26 ہزار 116 اور الیکٹورل ووٹرز 2083 ہے ۔
ملتان سے مزید