• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپورٹس بورڈ کو فنڈز کا حساب دینے کے پابند ہیں، پی ایچ ایف

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد علی خان نے کہا ہے کہ پی ایس بی کے ساتھ تعلقات بہتر ہیں، پی ایچ ایف سے جو دستاویزات طلب کئے ہیں وہ فراہم کردئیے جائیں گے، بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے ساتھ رابطے میں ہیں، ہر رقم کا حساب کتاب پی ایس بی کو دینے کی پابند ہیں، اپنے ذرائع سے بھی جو فنڈ حاصل کئے ہیں، اس کی تفصیل بھی دینے کیلئے تیار ہیں۔

اسپورٹس سے مزید