• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم نیپال پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساف ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم نیپال پہنچ گئی، کھٹمنڈو میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ 17سے 30 اکتوبر تک جاری رہے گی۔