• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے مقامی ڈینٹل کلینک جا کر اپنے دانتوں کا معائنہ کرایا

لاہور( نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نےمقامی ڈینٹل کلینک جا کر اپنے دانتوں کا معائنہ کرایا۔ ڈاکٹرزنے تقریباً سوا گھنٹے تک نوازشریف کے دانتوں کامعائنہ کیا۔ نواز شریف کے معاون خصوصی راشد نصراللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
اہم خبریں سے مزید