• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے زیراہتمام تحفظ ختم نبوتؐ و میلاد مصطفٰے ؐکانفرنس

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیراہتمام تحفظ ختمِ نبوت ﷺ میلادمصطفٰےؐ کانفرنس لوہامارکیٹ میں ہوئی ، صوبائی ناظم اعلیٰ پاکستان سنی تحریک مرزامحمدارشدالقادری ، مولاناایوب مغل نورانی ،پروفیسر خواجہ پیرشفیق اللہ البدری اورمفتی عمر حنیف انصاری نے کہا کہ قانونِ ختمِ نبوتﷺکی پہریداری اہل سنت کے حصے میں آئی ہے اور کبھی اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔
ملتان سے مزید