لاہور (پ ر) پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود بھٹی کو پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کی صوبائی کونسل و جنرل باڈی میٹنگ میں متفقہ طور پر پی ایم اے پنجاب کی پبلیکیشن کا اگلے دو سال کیلئے چیئرمین و چیف ایڈیٹر منتخب کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود بھٹی گزشتہ 35سال سے ریسرچ جرنل ’’میڈیکل فورم‘‘ منتھلی لاہور کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ پروفیسز اظہر مسعود بھٹی نے بطور ڈائریکٹر ای پی آئی پنجاب بچوں کی بیماریوں کے