• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا نیا دور شروع، طلبہ کا احتجاج جاری، کامران نے سلیکٹرز کا بھرم رکھ لیا، تفصیل ”جیوپاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ سے پاکستان کی عالمی سفارتکاری کا ایک نیا دور شروع ہوگیا ہے۔ دوسری طرف لاہور کی طالبہ کا کیس پر اسرار معاملہ بن گیا ہے۔ حکام کچھ مان نہیں رہے اور طلبہ کا احتجاج بھی جاری ہے۔ وہاں پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری بنا کر سلیکٹرز کا بھرم رکھ لیا۔ اِن تمام موضوعات پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید