• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکی کے سابق کھلاڑی لیفٹ ہاف احمد انتقال کرگئےانہیں پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ اور تدفین میں ہاکی کے کھلاڑیوں سہیل اقبال، شعیب رفعت اللہ خان وارثی،زاہد مقبول، کے ایچ اے کے عہدے داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید