• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی قاسم فخری گرفتار، شہید کارکن کا سوئم بھی نہیں کرنے دیا جارہا، رہنما تحریک لبیک

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)امیر کراچی تحریکِ لبیک پاکستان مفتی قاسم فخری کو پریس کلب کراچی سے جاری بیان کے بعد گرفتار کرلیا گیا ، تحریک لبیک کے رہنماوں نے کہا ہے کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہمیں اپنے شہید کارکن کا سوئم بھی نہیں کرنے دیا جارہا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید