• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید کانسٹیبل عبدالغفار کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن جنوبی میں ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی ویسٹ سمیت دیگر سینئر پولیس افسران،شہید کے ورثاء اور اہالیان علاقہ نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید