• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی نے اپنی گردن پر چھری پھیر کر خودکشی کرلی، 4 ماہ قبل محبت کی شادی کی تھی، پولیس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی میں مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر بیوی نے اپنی گردن پر چھری پھیر کو خود کو ہلاک کردیا،تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل 4نمبر میں مکان سے 20سالہ لائبہ زوجہ عبداللہ کی لاش ملی، پولیس کاکہنا ہےکہ متوفیہ نے4 ماہ قبل گھر والوں کی مرضی کے خلاف محبت کی شادی کی تھی،مذکورہ مقام پر میاں بیوی اکیلے رہتے تھے،جمعرات کو جمعہ کی درمیانی شب میاں بیوی کے درمیان لڑائی ہوئی تھی ،پولیس نے متوفیہ کے شوہر عبداللہ کو حراست میں لے لیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید