• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ کیخلاف کامیابی، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم کھیل میں واپس آگئی ہے ۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنی پوسٹ میں وزیر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کوطویل عرصہ بعد ہوم ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی کامیابی پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی کارکردگی نہایت شاندار رہی۔
اہم خبریں سے مزید