• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آبا د ( آن لائن ) مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیئے گئے ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نےا سپیکر ایاز صادق کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اہم خبریں سے مزید