• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 ویں سالانہ سیرتِ النبیﷺ کانفرنس ہفتے کو ہوگی، عمران سلفی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) اہلحدیث رہنما عمران احمد سلفی کے اعلامیہ کے مطابق اہلحدیث کی 7ویں سالانہ سیرتِ النبیﷺ کانفرنس 26 اکتوبر ہفتہ کو ناظم آباد پاپوش خلافت چوک روڈ پر مولانا عبد الرحمنٰ سلفی کی زیر امارت منعقد ہوگی، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر ، مولانا قاری خلیل الرحمٰن جاوید ، علامہ ڈاکٹر عامر عبداللہ محمدی ۔ مولانا ابرہیم جونا گڑھی خصوصی خطاب کرینگے ۔