• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی شہری غزہ سے قیدیوں کی رہائی میں تعاون پر لالچ دینے لگے

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی، جنگ نیوز) غزہ میں ایک سال بعد بھی جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے کم ہوتے ہوئے امکانات سے مایوس، کچھ اسرائیلی دولت مند افراد نے قیدیوں کی رہائی کے لئے ایک مختلف راستہ تلاش کیا ہے ، انہوں نے قیدیوں کی رہائی میں تعاون پر فلسطینی شہریوں کو 1لاکھ ڈالر تک دینے کی پیشکش کی ہے ۔ سوڈا اسٹریم کے سابق سی ای او ڈینیئل برنبام نے پیر کو اے ایف پی کو بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کرنے کے بعد تقریباً 100کالز موصول ہوئی ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید