• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیرقانون سے لاہور بار کے وفد کی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیرقانون ملک صہیب احمد بھرتھ کی دعوت پر لاہور بارایسوسی ایشن کے وفد نے ان سے ملاقات کی ،صوبائی وزیرقانون نے کہاہے کہ صوبہ بھر کی بارایسوسی ایشنز کی فلاح اور وکلاء کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے ، وفد کی قیادت لاہور بار کے صدر منیرحسین بھٹی نے کی جبکہ وفد میں رانا نعیم طاہر، راؤ تحسین شریف، نثاراکبربھٹی اور رانا عمران سرورشامل تھے۔
لاہور سے مزید