• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذبح خانہ میں صفائی کاعمل مکمل کرلیا گیا

پشاور( وقائع نگار)ٹی ایم اے شاہ عالم نے مذبح خانہ میں راتوں رات صفائی کاعمل مکمل کرلیاجبکہ مفادعامہ اورصفائی برقراررکھنے کیلئے عملہ صفائی کی اتوارکی تعطیل منسوخ کردی گئی ہے،قصاب برادری نے دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پرٹی ایم او سیداظہرعلی شاہ کوخراج تحسین پیش کیا۔
پشاور سے مزید