• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن) گوادر جھاڑیوں سے ایک شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر پولیس نے مقامی کمپنی کے قریب جھاڑیوں سے ایک شخص کی نعش برآمد کی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش کی شناخت پرویز کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
کوئٹہ سے مزید