• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل کراچی، برطانوی تھیٹر تھری گفٹس آف دی نارتھ ونڈ پیش کیا گیا

کراچی(ذیشان صدیقی/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے منعقدہ38روزہ ورلڈکلچرل فیسٹیول کراچی آب وتاب سے جاری ہے، فیسٹیول کے 29ویں روز کا آغازبرطانیہ کے تھیٹر ’’تھری گفٹس آف دی نارتھ ونڈ‘‘سے کیا گیا جس میں Eurthmy west midlandsگروپ نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، تھیٹر میں پریوں کی کہانی کو بچوں کے لیے تفریح کا ذریعہ بنایاگیا، آڈیٹوریم میں اسکول کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پریوں کی کہانی پر مبنی پلے کو بے حدپسند کیااور خوب تالیاں بجائیں۔
اہم خبریں سے مزید