• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کیا ۔ یہ ان کے کیریئر کی 57 ویں اننگز تھی ۔گزشتہ برس محمد رضوان نے ورلڈکپ میں ون ڈے کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کیے تھے۔

اسپورٹس سے مزید