• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی نے قومی مینز سافٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں یکطرفہ مقابلے میںواپڈا کو 3- 12 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔خیبر پختونخواہ نے برا نز میڈل جیت لیا ، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کے پی ٹی کے جنرل مینیجر بریگیڈیئر طارق بشیر نے سافٹ بال فیڈریشن کے صدر آصف عظیم،ودیگر کے ساتھ ٹرافیز، شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے ۔
اسپورٹس سے مزید