• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے بورڈ ممبران میں دو ،دو سال کیلئے چار نئے ارکان کو شامل کیا گیا ہے، وزارت بین الصوبائی رابطہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ان میں اسپشل اولمپکس پاکستان کی چیئرپرسن رونق اقبال لاکھانی ، نیشنل بینک سے کریم اکرم، ٹینس اسٹار اعصام الحق ، پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عالمگیر شیخ کا تقرر ہوا ہے۔
اسپورٹس سے مزید