• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغانستان اےنے ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا۔ اتوار کو مسقط میں فائنل میں سری لنکا اےکو سات وکٹ سے شکست ہوئی۔ صدیق اللہ نے 55 گیندوں پر 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ 134 رنز کا ہدف افغانستان اے نے 18.1 اوور میں حاصل کرلیا۔ ناکام ٹیم7 وکٹ پر 133 رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید