• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی خاتون ورلڈ فری ڈائیونگ ڈیپتھ چیمپئن بن گئی

ریاض (جنگ نیوز)سعودی عرب کی فری ڈائیور ندا محمد الرشید نے یونان میں ورلڈ فری ڈائیونگ ڈیپتھ چیمپئن شپ جیت کر فری ڈائیونگ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا اور مملکت کے لیے قومی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے 61 میٹر تک غوطہ لگایا جو سعودی عرب کیلئے نیا ریکارڈ ہے۔سعودی غوطہ خور نے بتایا میں بچپن سے ہی سمندر سے محبت کرتی رہی ہوں۔’ میں نے 9 یا 10 سال کی عمر میں سکوبا ڈائیونگ کا آغاز کیا اور پانی کے اندر اپنی سانس روکنا ہمیشہ میرے لیے زیادہ چینلنجنگ رہا۔

اسپورٹس سے مزید