• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید مسٹر یونیورس بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید مسٹر یونیورس بن گئے۔ ٹائٹل انہوں نے لاس ویگاس میں عالمی مقابلے میں حاصل کیا۔ مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے۔ عبدالمجید نے اوپن ماسٹرز اور سپر ایکسٹریم کیٹیگریز میں دو گولڈ میڈلز کے ساتھ پروفیشنل باڈی بلڈر بننے کا پرو کارڈ حاصل کیا۔ دیگر دو باڈی بلڈرز رمیض ابراہیم نے بھی گولڈ میڈل حاصل کیا۔

اسپورٹس سے مزید