• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی ہفتے سے شروع ہورہا ہے۔ جس میں 16ریجنز کی اٹھارہ ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ کراچی ریجن وائٹس دفاعی چیمپئن ہے ۔ قائداعظم ٹرافی کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ26 لاکھ روپے ہے ۔ 75لاکھ روپے فاتح ٹیم کے لیے رکھے گئے ہیں جبکہ رنرز اپ ٹیم 40 لاکھ روپے کی حقدار ہوگی۔18 سائیڈز کو تین گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید