• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط کرلی، میچ کے دوسرے روز جمعے کو اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹ پر198رنز بناکر301رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ پونے میں اپنی پہلی اننگز میں کیویز نے259رنز بنائے اور بھارتی سور ماؤں کو صرف 156رنزپرڈھیر کردیا ۔

اسپورٹس سے مزید