• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی کام ریگولر وپرائیوٹ سال اول اورسال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے2023ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔علاوہ ازیں ایم بی بی ایس فرسٹ، سیکنڈ اور تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے2024 ء کے نتائج کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید