• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا

مکہ مکرمہ(شاہد نعیم) چاند جمعہ کی علی الصباح عین کعب اللہ کے اوپر دیکھا گیا۔سبق ویب سائٹ نے سعودی عرب میں فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابوزاہرہ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ چاند جمعہ کی صبح مکہ مکرمہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 7بج کر 7منٹ پر عین کعب اللہ کے اوپر دیکھا گیا۔
اہم خبریں سے مزید