• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، ان لینڈریونیو سروس کے ایڈیشنل کمشنر عمران سعید کا ریجنل ٹیکس آفس لاہور ٹو میں تبادلہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نےان لینڈریونیو سروس کے گریڈ19کے افسر ایڈیشنل کمشنر آئی آرعمران سعید کاریجنل ٹیکس آفس ون لاہور سے تبادلہ کر کے ریجنل ٹیکس آفس ٹو لاہور میں تبادلہ کر دیاگیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید