• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانسہرہ: لاپتہ آئرش کوہ پیما کی لاش برآمد، ساتھی باحفاظت واپس پہنچ گیا

مانسہرہ( جنگ نیوز) مانسہرہ کی وادیٔ سرن میں لاپتہ آئرش کوہ پیما الیگزینڈر کی لاش پراچہ کٹھہ کے جنگلات سے مل گئی،پولیس کے مطابق الیگزینڈر کے ساتھی دوسرے برطانوی کوہ پیما ایلن ڈیوڈ کوپر 3 روز قبل باحفاظت منڈاکچھہ واپس پہنچ چکے ہیں، ریسکیو ٹیم کی جانب سے لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔
اہم خبریں سے مزید