اسلام آباد (زبیر قصوری)غیر قانونی اور غیر مجاز انٹرنیٹ سروس و کیبل نیٹ ورکس چلانے والوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران لاہور میں ایک اور بڑی کارروائی کی گئی ہے۔