• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابھینندن نے نجی ایئر لائن میں کمرشل پائلٹ کی ملازمت اختیار کرلی

لاہور(خالدمحمودخالد)پاکستان میں گرفتار ہونیوالے بھارتی جنگی پائلٹ ابھینندن نے بھارتی نجی ایئرلائن میں کمرشل پائلٹ کی ملازمت اختیار کرلی ہے اور اس وقت گوا اور حیدرآباد کے درمیان ATR 72-600 طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کر رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید