• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیب کی وزیر خزانہ سے ملاقات، بیورو کی اہم تحقیقات سے آگاہ کیا

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر) چیئرمین نیب کی وزیرخزانہ سے ملاقات،بیورو کی اہم تحقیقات سے آگاہ کیا ، ڈوئچے بنک کے علاقائی چیف ایگزیکٹو  کی بھی ملاقات،سرمایہ کاری کے مواقع،  تعاون کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال  ، چیئرمین نیب نے وزیر خزانہ کو نیب کی جانب سے احتساب کےلیے کیے جانے والے اہم اقدامات سے آگاہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید