• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ سیکنڈ میں چہرے کے اے آئی اسکین سے دل کی بیماری کی تشخیص ممکن

کراچی (نیوز ڈیسک)پانچ سیکنڈ میں چہرے کے اے آئی اسکین سے دل کی بیماری کی تشخیص ممکن، مصنوعی ذہانت سے سیکنڈوں میں بیماریوں کا سراغ لگایا جاسکتا ہے، چہرے کے اسکین سے ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کی نشاندہی ہوگی۔ ای سی جی سے دل کی بیماریوں کا پتا چلانے کا نیا طریقہ، برطانیہ میں آزمائش جاری۔
اہم خبریں سے مزید