• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF جائزہ مشن سے قبل ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس کا اہم عہدہ خالی

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف جائزہ مشن سے قبل ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس کا اہم عہدہ خالی ہوگیا ہے۔ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس ڈاکٹر نجیب احمد میمن مستعفی ہوگئے، ان کااستعفیٰ فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔وزارت خزانہ نے ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس کی اسامی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 ستمبر تک درخواستیں طلب کرلی ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید