کراچی( افضل ندیم ڈوگر) بدھ کو ملک بھر سے 456پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 45منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 83پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی 21 لاہور 23اسلام اباد 23ملتان 11پشاور، سیالکوٹ، فیصل آباد کوئٹہ 8، 8 اور فیصل آباد کی 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔