تھرپارکر(رپورٹ:عبدالغنی بجیر)مٹھی کے قریب گاؤں ویساسر میں سرکاری چراگاہوں پر غیر قانونی قبضے خالی کرانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر مٹھی کی سربراہی میں ریونیو ٹیم دفعہ144کے تحت سرکاری زمین پر کی جانے والی غیر قانونی کھیتی باڑی کو ختم کرانے پہنچی تھی۔