• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل چوہدری کو PTI کی لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(جنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل چوہدری کو اپنی لیگل ٹیم سے الگ کردیا، انہیں بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے بھی الگ کر دیا گیا۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری اور انتظار پنجوتھا مشاورت کے بغیر ملاقاتوں پر کام کر رہے تھےفیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلاء کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا ہے، فیصل چوہدری اور انتظار پنجوتھا چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوشاں تھے۔
اہم خبریں سے مزید