• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کا سب انسپکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

اسلام آ باد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر حیدر علی شاہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔تھانہ کرپا میں تعینات پولیس افسر تھانہ سے اپنے گھر واقع جھنگ سیداں جا رہے تھے کہ اچانک فائرنگ سے شہید ہو گئے۔شہزاد ٹاؤن پولیس نے لاش ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی ،اعلیٰ افسران بھی پہنچ گئے ۔
اسلام آباد سے مزید