• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیمابیہ طاہر کی درخواست ضمانت پرپولیس سے ریکارڈ طلب

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے دو مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کی رہنما سیمابیہ طاہر کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سے 29اکتوبر کو ریکارڈ طلب کرلیا۔تھانہ نیوٹائون اور وارث خان کی پولیس نے احتجاج کرنے پر دہشت گردی سمیت مختلف الزامات کے تحت مقدمات درج کر کے سیمابیہ طاہر کو حراست میں لیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید