• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )جڑواں شہروںکی پولیس نے 24جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔ اسلام آباد پولیس نے 1225گر ام ہیروئن ،58لٹرشراب،اسلحہ اورخنجربرآمدکرلیا۔ ریس کورس پولیس نے آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم سے 10کاٹن ماچس پٹاخہ،500گولا سوتر اور 16شاٹ والے34 شوٹر سٹک برآمد کر لیں ۔ راولپنڈی پولیس نے بھی متعدد افراد سے منشیات، پتنگیں اور تین پستول بھی برآمد کر لئے۔
اسلام آباد سے مزید